ہپ ہپ کرنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - پوپلوں کی طرح کھانا، بوڑھوں کی طرح منہ سے آواز نکالنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - پوپلوں کی طرح کھانا، بوڑھوں کی طرح منہ سے آواز نکالنا۔